the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کی آج بنگلور کے اگراہارا جیل سے رہائی عمل میں آئی۔ چنانچہ کل سپریم کورٹ کی جانب سے انکو ضمانت منظور کی گئی۔



جبکہ 22دن تک انکو اپنے غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں مجرم قرار پانے پر جیل کی زندگی گزارنا پڑا۔ انکی رہائی کے فوری بعد تمل ناڈو میں انکی پارٹی کارکنوں میں جشن کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.